دارالہنر فاؤنڈیشن کی صدر و بانی تسنیم زہرہ کاانٹرویو
ثاقب لقمان قریشی
گلگت بلتستان کے ضلع دنیور کی رہائشی اور دارالہنر فاؤنڈیشن کی صدر و بانی محترمہ تسنیم زہرہ کہتی ہیں سہاروں کا انتظار کرنے کے بجائے دوسروں کا سہارا بننے کی کوشش کریں۔
محترمہ تسنیم زہرہ کی تعلیم، ایم-اے انگلش لینگوسٹک،!-->!-->!-->…