نواز شریف کاسعودی عرب جانے کا فیصلہ، انتظامات کیلئے سٹاف پہنچ گیا
فوٹو :فائل
لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم نواز شریف چند روز تک سعودی عرب جارہے ہیں جہاں وہ تین ہفتے تک قیام کر سکتے ہیں.
نواز شریف کے سعودی دورے کے حوالے سے سے اردو پوائنٹ نے ذرائع کا حوالہ دے کر خبر دی ہے!-->!-->!-->!-->!-->…