مسلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء میں امن ناممکن ہے،اسد قیصر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور مسئلہ کشمیر کے کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق پائیدار حل تک بین الاقوامی سطح پر کشمیری عوام کی سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری!-->…