وزیراعظم کو براڈ شیٹ پر بریفنگ ، مزید تحقیقات کیلئے 3رکنی کمیٹی قائم
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان کے صدارت میں حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا ہے جس میں معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے براڈ شیٹ کیس پر بریفنگ دی جب کہ وزیراعظم نے براڈ شیٹ معاملے پر 3 رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے۔
!-->!-->!-->…