کسی کرپٹ شخص کو پارٹی میں شامل نہیں کرینگے، بیرسٹر سلطان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چودھری نے مرکزی پبلک سیکرٹریٹ سوہان اسلام آباد آفس میں قائم پی ٹی آئی کے پبلک سیکرٹریٹ کادورہ کیا.
دورے کے موقع پر انہوں!-->!-->!-->…