شریف خاندان کی چوری ،برطانوی جج نے کیا لکھا؟ اسد عمر
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر برطانوی عدالت کے جج کی طرف سے لکھی تفصیلات شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ زرا غور سے پڑھیں لکھا ہے شریف خاندان کی چھپائی دولت میں ایون فیلڈ فیلٹ شامل ہیں جنھیں ڈھونڈکا!-->…