بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک )بھارتی کرکٹ ٹیم میں اپنے جارحانہ بیٹنگ سے دھوم مچانے والے یوسف پٹھان نے تما م طرز کی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیاہے۔ یوسف پٹھان نے اپنے بیان میں کہا کہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی زندگی کی اس اننگز پر فل اسٹاپ لگاؤں لہٰذا

سعودی عرب پر حوثیوں کے یمن سے میزائل حملے ناکام بنا دیئے گئے

فوٹو: العربیہ ، فائلالریاض( شاہ جہاں شیرازی) سعودی عرب پر بلیسٹک میزائل سے حملوں کی کوشش عرب اتحاد نے ناکام بنا دی اور میزائیلوں کو فضا ء میں ہی تباہ کردیا گیا تاہم ملبہ گرنے سے ایک گھر کو نقصان پہنچا ہے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے سنیچرکی

گورنر پنجاب کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے سربراہ منتخب

فوٹو: فائللندن:تحریک انصاف کے سینئر رہنما اورگورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب کر لیے گئے ہیں۔ انس سرور بھاری اکثریت سے اسکاٹش لیبر پارٹی کے لیڈر منتخب ہوئے ہیں اور انہیں

سعودی صحافی کا قتل، امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا موقف

فوٹو: فائل اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام)ترکی میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ پر پاکستان کا ردعمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ اس حوالے سے دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے

ہنزہ ، گلیشئر جھیل ٹوٹنے کا خدشہ، محکمہ موسمیات کاالرٹ جاری

فوٹو: فائل اسلام آباداسلام آباد: ہنزہ میں گلیشئر سے بننے والی ایک اور جھیل کے کسی بھی وقت قدرتی بندھ ٹوٹنے کےخدشہ پیدا ہو گیا ، محکمہ موسمیات نے الرٹ بھی جاری کردیاہے۔ یہ برفنانی جھیل ہنزہ کے علاقے حسن آباد میں بنی ہوئی ہے، محکمہ

صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،ترجمان ق لیگ خیبرپختونخوا

پشاور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی ترجمان خیبر پختون خواہ صفدر خان باغی نے کہا ہے مسلم لیگ ق کی صوبائی و مرکزی قیادت صحافیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے کوشاں ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے گلوبل ٹائمز

بندیا اسحاق کو گلوبل ٹائمز یورپ اخبار سے برطرف کردیا گیا

برلن(پریس ریلیز)روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کی نمائندہ بندیا اسحاق کو ان کے ادارے سے فوری طور پر فارغ کر دیاگیا ہے. بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی طرف سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ روزنامہ گلوبل ٹائمز یورپ اخبار کے چیف

راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح کر دیا گیا

راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی میں ہولی ہیلپ سوسائٹی ویلفئر آرگنائزیشن کے تحت چلنے والے سکول ہولی ہیلپ سکول کی ایک اور برانچ کا افتتاح کر دیا گیا. گرجا روڈ عمر کالونی میں ہولی ہیلپ سکول کی نئی برانچ کا افتتاح رابعہ عبداللہ

خاشوگی کے قتل پر امریکی رپورٹ حقائق کے برعکس ہے، سعودی عرب

ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام)سعودی وزارت خارجہ نے امریکی سی آئی اے کی جانب سے جمال خاشوگی کے حوالے سے جاری رپورٹ کو مسترد کر دی ہے. سعودی وزارت خارجہ نے رپورٹ پر ردعمل میں واضح کیا ہے کہ رپورٹ بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے جمال خاشوگی کا