مودی ،عبداللہ عبداللہ سمیت عالمی رہنماؤں کی وزیراعظم کیلئے نیک خواہشات
کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے کورونا میں مبتلا ہونے پر بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی سمیت عالمی رہنمائوں نے عمران خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے.
بھارتی وزیراعظم نے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے نیک!-->!-->!-->…