سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: 26 ویں آئینی ترمیم کے قانون بننے کے بعد سپریم کورٹ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستیں آئینی بنچز کو بھیج دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے برطرف ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت کی۔…

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ

فائل:فوٹو تل ابیب: اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل کے مطابق ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا، ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق…

امریکی محکمہ خارجہ کا ڈاکٹر عافیہ کی رہائی سے متعلق خط پر تبصرہ کرنے سے گریز

فائل:فوٹو واشنگٹن: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کے خط پر امریکی محکمہ خارجہ نے تبصرہ کرنے سے گریز کر دیا۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل سے میڈیا بریفنگ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے بارے میں…

وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے کی آئی پی پیز بھی ترمیم شدہ معاہدہ میں شامل

فوٹو : فائل لاہور: وزیراعظم شہبازشریف کے بیٹے کی آئی پی پیز بھی ترمیم شدہ معاہدہ میں شامل ہے، نجی ٹی وی آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق انرجی ٹاسک فورس نے پانچ خود مختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد آٹھ بیگاس سے چلنے…

برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا

فوٹو : فائل  کازان : برکس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھارتی حمایت حاصل ہو سکتی ہے، انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق برکس کے رواں اجلاس میں پاکستان کی رکنیت کی درخواست پر پیش رفت کا امکان ہے۔  بھارتی میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ طور…

چھبیسویں آئینی ترمیم کیوں لائی گئی؟

مظہر عباس ہماری پارلیمانی تاریخ پر نظر ڈالیں تو اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ طاقت کا سرچشمہ کون ہے اس ملک میں جہاں طاقت ہے وہیں ’اقتدار‘ چاہے برسر اقتدار کوئی بھی ہو۔ میں نے بڑی کوشش کی کہ 26ویں آئینی ترمیم میں اس نکتہ کا جواب تلاش کروں مگر…

صدرمملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعینات کر دیا

فوٹو : فائل  اسلام آباد : صدرمملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس آف سپریم کورٹ تعینات کر دیا پارلیمانی کمیٹی نے گزشتہ رات انھیں نامزد کیا تھا آصف علی زرداری نے آئینی عمل کی تکمیل کر دی۔  اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کیے…

جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور نئے چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان تعینات ،صدرمملکت کی منطوری کے بعد وزارت قانون نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26اکتوبر 2024ء سے تین سال کے لئے کی گئی ہے ۔ خصوصی پارلیمانی…

کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے

فائل:فوٹو اسلام آباد:کون بنے گا چیف جسٹس پاکستان؟ رجسٹرار سپریم کورٹ نے تین نام بھیج دیئے۔ذرائع کاکہناہے کہ تین سینئر ججز کے نام وزارت قانون کو بجھوائے گئے، جسٹس منصور علی شاہ ،جسٹس منیب اختر اور جسٹس یحییٰ آفریدی کے نام بھجوائے گئے. جسٹس…

آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں،بیرسٹر گوہر

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کاکہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لئے سیاسی کمیٹی نے پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ جو ہوا یہ سب غیر قانونی ہے، اسمبلی کے فلور…