کیسے جمہوری لوگ ہیں؟ فوج سے کہتے ہیں جمہوری حکومت ہٹا دیں،وزیراعظم
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 'عوام کو سمجھنا چاہیے کہ یہ کیسے جمہوری لوگ ہیں جوخود کو ڈیموکریٹس کہتے ہیں اور فوج کو اپیل کر رہے ہیں کہ جمہوری حکومت کو ہٹادیں، اس پر آئین کا آرٹیکل 6 لگتا ہے۔
نجی ٹی وی' سماءنیوز'!-->!-->!-->…