کورونا ،ایک دن میں ریکارڈ 105 اموات،مجموعی تعداد 9 ہزار 10 ہوگئی
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستانمیں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 105 اموت ہوئی ہیں جب کہ مزید 2731 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق 24 گھنٹوں میں 38 ہزار 28 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے!-->!-->!-->…