حج اس بارمہنگا ہو گا،پالیسی پر مشاورت جاری ہے،وزیز مذہبی امور
فوٹو: فائلاسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حج پالیسی2021پر مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس بار ایس اوپیز کی وجہ سے اس بار حج مہنگا ہوگا ۔
پریس کانفرنس میں ر نورالحق قادری نے کہا کہ حجاج کرام کے لیے!-->!-->!-->…