اداکارہ درفشاں نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

فائل:فوٹو مکہ مکرمہ: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ درفشاں سلیم نے رمضان کے بابرکت مہینے میں عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ درفشاں سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی حرمین شریفین کی…

ایران کی اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری ،امریکا کو آگاہ کردیا

فائل:فوٹو تہران :ایران نے امریکا کوخبردارکیاہے کہ ایک طرف ہوجائے کیونکہ وہ اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری کر رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران نے ایک تحریری پیغام میں امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جال میں…

تحریک انصاف کی نئی پولیٹیکل کمیٹی تشکیل عمر ایوب سربراہ مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی نے تحریک انصاف کی نئی پولیٹیکل کمیٹی تشکیل دے دی جس کا سربراہ عمر ایوب کو مقرر کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 14 رکنی سیاسی کمیٹی پی ٹی آئی کور کمیٹی کے فیصلوں کو حتمی شکل دے…

پی سی بی کا گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے گیری کرسٹن اور جیسن گلسپی کو کوچز مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے بھی اشتہار دے دیا گیا اس طرح وائٹ بال…

کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں کابینہ کا کوئی اجلاس منعقد نہیں ہوا،بیرسٹرسیف

فائل:فوٹو پشاور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس منعقد ہونے کی تردید کر دی گئی۔مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے وضاحتی بیان میں کہا کہ کور کمانڈر ہاوٴس پشاور میں کابینہ…

سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان و سینئر بیٹر بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ جمعہ کی شب پیش آنے والے ٹریفک…

لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی گن مین سمیت شہید

فائل:فوٹو لکی مروت: خیبرپختونخوا کے علاقے لکی مروت میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ڈی ایس پی کو گن مین سمیت شہید کر دیا۔ فائرنگ کا افسوسناک واقعہ لکی مروت کے علاقے میں پیش آیا، ڈی ایس پی گل محمد خان رات گئے معمول کی گشت پر تھے کہ…

عمران خان کیخلاف عدالتی کارروائی میں سست روی افسوسناک ہے، تحریک انصاف

فوٹو: فائل اسلام آباد: پی ٹی آئی کی کورکمیٹی کی جانب سے عیدالفطر کے بعد وسیع تر سیاسی اشتراک کے نتیجے میں وجود پذیر ہونے والے گرینڈ الائنس کے ذریعے بھرپور عوامی تحریک کی تائید،گرینڈ الائنس کےتحت پہلا بڑاعوامی اجتماع 13 اپریل کو بلوچستان…

راولپنڈی اسلام آباد میں القدس ریلیاں، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں القدس ریلیاں، اسرائیلی جارحیت فوری روکنے کا مطالبہ،ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آباد میں بھی آج جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پرمنایا گیا۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے جڑواں…

گارڈین نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا

فائل:فوٹو لندن :بین الاقوامی جریدے"گارڈین" نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔خطے میں دہشتگردی کا مرتکب بھارت اب کھل کر سامنے آگیا۔ معروف برطانوی اخبار ”دی گارڈین“ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگز بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے…