ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے،عمرایوب

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔ مذاکرات کے لیے حکومت کے پلے کچھ بھی نہیں ہے۔ وزرا کے ہوش اڑے ہوئے ہیں، یہ آپس میں دست وگریباں ہیں۔ رہنما پی ٹی آئی…

بشری بی بی جی ایچ کیو حملہ سمیت9 مئی کے 11کیسز میں ملزمہ نامزد

فائل:فوٹو اسلام آباد :اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشری بی بی کے خلاف درج کیسوں کی تفصیلات فراہمی کیس میں اہم پیشرفت ہوگئی۔راولپنڈی پولیس نے بشری بی بی کو جی ایچ کیو حملہ سمیت نو مئی کے گیارہ کیسز میں ملزمہ نامزد کرتے ہوئے ان کے خلاف ضلع…

حکومت جلد اقدامات کرے ورنہ دھرنے کا دائرہ بڑھے گا،حافظ نعیم الرحمن

فائل:فوٹو راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ مشرف،پی پی پی،ن لیگ،پی ٹی آئی سب نے آئی پی پیز سے معاہدے کیے۔ حکومت جلد اقدامات کرے ورنہ دھرنے کا دائرہ بڑھے گا، دوسرے مرحلے میں ہم شاہراہوں پر بیٹھیں گے، ہم ملک…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، 43 نکاتی ایجنڈہ جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا، اجلاس میں 43 نکاتی ایجنڈے پر غور و فکر کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ایجنڈا جاری کر دیا ہے، اجلاس میں قانون سازی کے علاوہ ملک کی موجودہ…

حادثے کے شکار بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے اور سعودی ویزے نکل آئے

فائل:فوٹو سرگودھا:سرگودھا خوشاب روڈ پر حادثے کا شکار ہونے والے بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے نکل آئے۔ بھکاری کی جیب سے نکلنے والے پاسپورٹ پر بیرون ملک کے ویزے بھی لگے تھے۔ ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے بتایا کہ معمر شخص خوشاب روڈ پر بے ہوشی…

پشاور میں بارش کا پانی گھرمیں داخل ہونے اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 19افراد جاں بحق

فائل:فوٹو پشاور: پشاور کے علاقے درہ آدم خیل اولڈ بازید خیل میں بارش کا پانی گھر کے تہہ خانے میں داخل ہو گیا، پانی میں ڈوبنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ادھر تھرپاکر میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں بھی 8 افراد جاں بحق ہو گئے ۔…

18یونیورسٹیوں کے 137 طلبا و طالبات میں 48 ملین روپے کےاسکالر شپ چیکس تقسیم

فوٹو: پی آر کراچی: پاکستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ، وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کی جانب سے کراچی میں تقریب کا انعقاد.کیا گیا. نینشل انسٹیٹیوٹ آف پرفامنگ آرٹس کراچی میں ہونے والی تقریب میں 18یونیورسٹیوں کے 137 طلبا و طالبات میں 48…

کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پرجج کی جان کے خلاف فتویٰ دے، اعظم نذیر تارڑ

فائل:فوٹو اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست بنانے اور فتوے دینے کے کلچر کی ہم سب کو مذمت کرنی چاہیے۔ کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے سے متعلق قتل کا فتویٰ جاری کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی…

سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا

فائل:فوٹو کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں ایک فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں شرح سود میں کمی کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ شرح سود میں ایک…

تھائی لینڈ مہلک ڈش،جو سالانہ 20ہزار افراد کی زندگی نگل لیتی ہے

فائل:فوٹو بنکاک: ّکوئی پلاٗ تھائی لینڈ اور لاوٴس میں کھائی جانے والی ایک مقبول روایتی ڈش ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس سے ہر سال تقریباً 20,000 افراد کی موت ہوتی ہے۔ کوئی پلا کو مقامی لوگ سلاد کے طور پر کھاتے ہیں جس میں کچی مچھلی،…