عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:یوم آزادی کے موقع پر مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے ۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی ورکنگ کے مطابق…

کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق

فائل:فوٹو اسلام آباد:کے ٹو پر زخمی ہونیوالے پاکستانی کوہ پیما مراد سد پارہ جاں بحق ہوگئے۔ الپائن کلب کے نائب صدر ایاز شگری نے مراد سد پارہ کی موت کی تصدیق کردی ، سکردو میں مراد سد پارہ 8 ہزار 47 میٹر بلند چوٹی براڈ پیک کی مہم جوئی کے…

قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال

فائل:فوٹو اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے فیصلہ سنایا، جسٹس عقیل عباسی نے فیصلے سے اختلاف کیا۔عدالت نے لاہور…

مقابلہ حسن ،بیٹی کو چوتھی پوزیشن دینے پر والد نے ججوں پرگولیاں برسادیں

فائل:فوٹو الٹامیرا: برازیل میں ایک مقابلہ حسن کی تقریب میں حصہ لینے والی لڑکی کے والد نے اس وقت ججوں پر گولیاں برسادیں جب بیٹی کو ججوں نے چوتھی پوزیشن سے نوازا۔ برازیل میں منعقد ہونے والا ایک مقامی مقابلہ حسن اس وقت سانحے میں بدل گیا جب…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج نوجوانوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، نوجوان کسی بھی قوم کا مستقبل ہوتے ہیں، پاکستان کی نصف آبادی کا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال 12 اگست کو نوجوانوں کا…

اسماعیل ہانیہ کی شہادت، ایران کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کا فیصلہ

فائل:فوٹو تل ابیب: متعدد غیر ملکی میڈیا نے دعوی کیاہے کہ ایران نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایک معروف امریکی ویب سائٹ کے رپورٹر نے گزشتہ روز دو ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ…

پیرس میں اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام پذیر، امریکا 126 میڈلز کیساتھ سرفہرست رہا

فائل:فوٹو پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونیوالے اولمپکس 2024 کے مقابلے اختتام پذیر، امریکا 126 میڈلز کیساتھ سرفہرست چین نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ گولڈ میڈل کے آخری میچ میں امریکا کی ویمنز باسکٹ بال ٹیم نے فرانس کو شکست دے کر طلائی…

اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر لاہور ائرپورٹ پر تاریخی استقبال

فوٹو:سوشل میڈیا لاہور: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا وطن واپسی پر لاہور ائرپورٹ پر تاریخی استقبال، شہریوں کی بڑی تعداد موجود تھی اس موقع فاتح جیولین تھرو کو سلامی بھی پیش کی گئی. اس موقع پر پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے…

ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:ایم کیو ایم نے گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دیدیا ، کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ امام مسجد نبوی ڈاکٹر صالح بن محمد نے سندھ ہاؤس…

کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہیں،شاہ محمود قریشی

فائل:فوٹو راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کسی کو برا لگے یا اچھا عمران خان سیاسی حقیقت ہیں۔ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود…