این ایچ اے اور موٹروے پولیس نے جرمانوں میں200 فیصد اضافہ کردیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: این ایچ اے اور موٹروے پولیس نے جرمانوں میں200 فیصد اضافہ کردیا،اب اگر آپ نے بغیر لائسنس گاڑی چلانے کی کوشش کی اور پکڑے گئے تو 5000روپے جرمانہ ہوگا پہلے یہ جرمانہ صرف750 تھا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کی…

ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان اور نسٹ نے  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے

فوٹو:فائل اسلام آباد: ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان اور نسٹ نے  مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے اس اسٹریٹجک شراکت داری سے دونوں اداروں کو ریسرچ، صنعتی تعلقات، ٹریننگ اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ پرو ریکٹ آر آئی سی ڈاکٹر…

ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا

فوٹو:فائل دبئی: ورلڈکپ 2023، 35 کمنٹیٹرز کے بعد میچ آفیشلز کا بھی اعلان کردیا گیا، جن میں امپائرز، 16 امپائر اور 4میچ ریفری شامل ہیں،ان میں سے 12 کا تعلق آئی سی سی امپائرز کے ایمریٹس ایلیٹ پینل سے ہے۔ رواں سال بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ شیڈول…

شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے پولیس افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری

فوٹو: فائل اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ درج کرنے والے پولیس افسر کے وارنٹ گرفتاری جاری،اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت کی…

مجھے یقین ہے نواز شریف وطن واپس آکر اپنے کیسز کا سامنا کریں گے،بلاول بھٹو

فائل:فوٹو لاہور: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کی شکایت ن لیگ سے ہے ن لیگ نے بندوبست کیا کہ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہو تو شکایت انہی کے خلاف ہوگی، کسی اور سے شکایت ہوتی تو میں اس کا نام لیتامجھے یقین ہے…

شیخ رشید کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے خلاف مقدمات درج کرنا سندھ اور بلوچستان پولیس کو مہنگا پڑ گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے کراچی کے تھانہ…

پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز…

سپریم کورٹ کا قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر قیدی کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرے۔ سپریم کورٹ نے وفاقی و صوبائی حکومتوں کو پروبیشن کے…

اداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل کے سوشل میڈیا پرچرچے

فائل:فوٹو لاہور: پاکستان کی نامور خوبرواداکارہ ہانیہ عامرکی ہم شکل سامنے آگئی جس نے آتے ہی سوشل میڈیا پردھوم مچادی ۔ کہا جاتا ہے کہ کرہ ارض پر ایک ہی شکل کے 7 انسان ہوتے ہیں، گو کہ یہ مفروضہ ہی ہے لیکن اس میں کوئی شک نہیں کہ بہت سے انسان…