اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان
فائل:فوٹو
قطر : قطر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ میں عارضی وقفے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کردیا۔ حماس نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی کا خیر مقدم کیا ہے۔تاہم اسرائیل نے جنگ بندی کے خاتمے کے فوراً بعد غزہ میں حماس کے خلاف…