انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری

فائل:فوٹو اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کیخلاف درخواستیں جمع کروانے کے لیے ایس او پیزجاری کر دیئے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں کی وصولی کے لیے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ 10 اور 11 فروری کو…

الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی،پی ٹی اے

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) کا کہنا ہے کہ الیکشن کے روز ملک میں انٹرنیٹ سروس بند نہیں ہوگی۔ الیکشن 2024اور انٹرنیٹ کی بند ش کے حوالے سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے وضاحت کی ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن…

قلعہ سیف اللہ میں جے یو آئی ف کے دفتر کے باہر دھماکا، 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی

فائل:فوٹو قلعہ سیف اللہ:بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں بھی دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکا جے یو آئی کے امیدوار مولانا عبدالواسع کے انتخابی دفتر کے باہر ہوا ہے، دھماکے کے وقت جمعیت کے…

فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد

فائل:فوٹو اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 33 پر سلمان اکرم راجہ کی پارٹی ظاہر کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، محفوظ فیصلہ ڈی جی لاء صائمہ جنجوعہ نے پڑھ کر…

پشین میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا،14افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

فائل:فوٹو پشین:صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین میں خانوزئی کے علاقے میں سیاسی جماعت کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں14 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں۔ کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں اضافی عملہ طلب کرلیا گیاہے ۔ پولیس کے مطابق…

کس حلقے میں کونسی سیاسی شخصیت کس کے مدمقابل ہو گی

اسلام آباد(فہیم خان) بڑے انتخابی معرکے کا بڑا دنگل،بڑے بڑے سیاسی برج میدان میں اترآئے۔ سابق صدور ، وزرائے اعظم ، گورنرز اور سیاسی قائدین جیت کیلئے سر دھڑ کی بازی لگانے کو تیار، میدان سج گیااور اب فیصلہ ہوگا۔ سیاسی جماعتوں کی بھرپور…

کار اسکریپنگ کمپنی کی سابق معشوق کو بھلانے کے لئے انوکھی پیش کش

فائل:فوٹو لندن: برطانیہ میں ایک کار اسکریپنگ کمپنی لوگوں کو ان کے سابق معشوق کو ’اسکریپ‘ کرنے کا موقع فراہم کر رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکریپ کار کمپیریژن کمپنی نے “اسکریپ یور ایکس” نام کی ایک اسکیم متعارف کروائی ہے جس کے تحت گاڑیوں…

پی ایس ایل9، ٹکٹوں کی فروخت سے قبل ہیکرز کا ویب سائٹ پر حملہ

فائل:فوٹو لاہور:پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں کے ٹکٹوں کی فروخت کے آغاز سے قبل ہیکرز نے ویب سائٹ پر حملہ کردیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر لیگ نے انکشاف کیا ہے کہ پی ایس ایل ٹکٹ پارٹنرز کی ٹیکنکل ٹیم ویب سائٹ پر سائبر اٹیک…

اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کردیں،مزید 107 فلسطینی شہید

فائل:فوٹو غزہ : صہیونی فوج کی جانب سے غزہ میں بربریت کاسلسلہ نہ تھم سکا۔ اسرائیلی فوج کی بمباری سے 24گھنٹوں میں مزید 107 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بربریت کی تمام حدیں پار کردیں، اسرائیلی فوج نے دیر البلاح میں ایک…

عام انتخابات، ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ ا سٹیشنز قائم

فائل:فوٹو اسلام آباد:آٹھ فروری کو ہونیوالے عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ ا سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق مردوں کیلئے 25 ہزار 320، خواتین کیلئے 23 ہزار 952 پولنگ سٹیشنز قائم کیے…