گندم سکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کر لیا

فوٹو: فائل اسلام آباد: گندم سکینڈل،تحقیقاتی کمیٹی نے سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کو طلب کر لیا، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو کمیٹی کی جانب سے بلایا گیا مگرابھی تک حاضر نہیں ہوئے۔ گندم سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی…

قطر امریکی دباوٴ پر حماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پر تیار

فائل:فوٹو واشنگٹن: امریکا نے حماس قیادت کو ملک سے نکالنے کے لیے قطر پر دباوٴ ڈالنا شروع کردیا جبکہ ٹائمز آف اسرائیل نے کہا ہے کہ قطری حکومت ایسا کرنے کے لئے تیار ہوگئی ہے۔ غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے قطر پر زور دیا…

پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،خواجہ آصف

فائل:فوٹو سیالکوٹ:مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن اور وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے عدم اعتماد کاغصہ فوجی تنصیبات پرحملے کرکے نکالا،پی ٹی آئی نے ہمیشہ منفی سیاست کی9مئی کوحملہ کرنے والے اب کہتے ہیں کہ فوج سے مذاکرات کریں گے۔…

وزیراعظم کانگران حکومت میں گندم کی درآمد کی شفاف تحقیقات کا حکم

فائل:فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درآمد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے گندم درآمد سکینڈل کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل…

صحت مندزندگی کے لئے وقت کی مفید تقسیم

فائل:فوٹو میلبرن: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے واضح کیاہے کہ انسان کو دن کا کتنا وقت کھڑے رہنے، بیٹھنے، سونے اور کسی جسمانی سرگرمی مشغول ہونے جیسی سرگرمیوں میں صرف کرنا چاہیئے۔ آسٹریلیا کی سوئنبرن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مطابق…

سائنسدانوں کی جانب سے انسانوں کی طرح محسوس ہونے والی جلد کی تیاری

فائل:فوٹو ٹیکساس: سائنس دانوں نے پہلی لچکدار برقی جِلد تیار کی ہے جس کو روبوٹس پر چڑھاکر انسانی جِلد کی طرح محسوس کیا جاسکے گا۔یہ نئی جِلد چاہے جتنا بھی کِھنچ جائے، دباوٴ کے نتیجے میں اس میں کوئی تبدیلی پیش نہیں آتی اور یہ ایک بڑی کامیابی…

فرح گوگی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری

فائل:فوٹو لاہور :لاہور ہائی کورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپوٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ جسٹس انوارالحق پنوں کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے اپیل کا فیصلہ جاری کیا۔ایمان جمیل اور فراز اقبال نے سنگل بینچ کے…

ارشد شریف قتل کیس ، جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر کی درخواست پر سماعت کا حکم نامہ…

پاکستان کاشعبہ صحت میں ایک اور اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوٴں میں شامل

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان کو شعبہ صحت میں ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنماوٴں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔ ٹایم میگزین کی 2024ء کی عالمی رہنماوٴں کی فہرست میں ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام شائع کیا گیا ہے۔…

کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہری گرفتار

فائل:فوٹو ٹورنٹو: کینیڈا کی پولیس نے سکھ علیحدگی پسند رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس میں تین بھارتی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔پولیس کاکہناہے کہ ملزمان سے تفتیش کی روشنی میں نجر کے قتل میں ملوث مزید ملزمان کی گرفتاریاں بھی جلد عمل میں لائی…