بڑا معاوضہ مسترد،بند دروازوں کے پیچھے فائٹ نہیں کرسکتا، عامر خان
ویب ڈیسک
اسلام آباد:پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہاہے بے شک جتنے بڑے معاوضے کی پیشکش ہو میں بند دروازوں کے پیچھے باکسنگ مقابلوں میں حصہ نہیں لوں گا۔
انڈور مقابلے سے متعلق ایک بیان میں برطانوی باکسر نے مطالبہ کیا ہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…