پاک افغان میں تجارت بحال، چمن اور طور خم بارڈرز کھل گئے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان اور افغانستان میں دو طرفہ تجارت بحال کرنے کیلئے حکومت پاکستان نے طور خم اور چمن بارڈرز کھول دیئے ہیں۔
اس حوالے سے وزارت داخلہ کے مطابق حکومت نے افغانستان کے طور خم اور چمن بارڈر دو!-->!-->!-->!-->!-->…