کوروناوائرس میں مبتلاافراد کی تعداد 453 تک پہنچ گئی

فوٹو : فائل اسلام آباد :پاکستان میں کروناوائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جمعرات کو ملک میں کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 453 تک پہنچ گئی ہے۔ صوبہ سندھ اس وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں مزید 37 نئے

پاک فوج کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید

فوٹو : آئی ایس پی آر راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کے دوران 7 دہشتگرد مارے گئے لیفٹیننٹ سمیت 4 فوجی جوان شہید ہوئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی

صدر عارف علوی اور اسد عمر کےکورونا ٹیسٹ، شاہ محمود بھی کرائیں گے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کا ٹیسٹ کرانے کا مشورہ دے دیا ہے. شاہ محمود قریشی نے کہا کہ چین سے آنے پر صدر عارف علوی اور وفاقی وزیر اسد عمر کا کورونا ٹیسٹ

مذہبی اجتماعات ملتوی،نماز جمعہ مختصر کردیں، علماء کونسل کافتویٰ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام ) پاکستان میں تمام مذہبی اجتماعات فوری طور پر ملتوی کر نے کا مشترکہ فتویٰ جاری کردیا گیا، کرونا وائرس کے پیش نظر پاکستان علما کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کیا۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ نماز جمعہ کے خطبات کو

کورونا اور اندر کا جانور

انسان کی اصلیت جاننے کی جو چند کسوٹیاں ہیں، ان میں سے ایک یہ ہے کہ کسی شخص کے کھانے پینے کے آداب کیا ہیں۔وہ لین دین میں کتنا پکا یا کچا ہے اور آزمائش کی گھڑی میں اس کا کردار اندر سے کیا نکل کے آتا ہے۔ جیسے فسادات کے دوران بہت سے

ایران میں کورونا وائرس سے35لاکھ افراد مر سکتے ہیں

فوٹو: فائل الجزیرہ تہران(ویب ڈیسک )ایران میں کورونا وائرس سے 35لاکھ افراد جاں بحق ہو سکتے ہیں ، یہ بات ایران کے سرکاری ٹی وی کی صحافی ڈاکٹر فیروز اسلامی نے کہی ہے، انھوں نے ایرانیوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کامشورہ دیاہے۔

کورونا کا خوف اور اندھی تقلید

ولید بن مشتاق مغل پاکستان سمیت دنیا بھر میں اس وقت نوول کورونا سے متاثرہ مریض موجود ہیں ۔ وائرس کے پھیلاو کو روکنے کے جہاں ملکی و عالمی ادارے ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں

پاکستان میں کروناسے متاثرہ افراد کی تعداد 236،آج مزید 52 کیسز سامنے آئے

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پنجاب اور سندھ میں کورونا وائرس کے آج مزید 52 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 236 ہوچکی ہے ۔ آج پنجاب سے 24، تفتان سے سکھر آنے والے زائرین میں مزید 15، کراچی میں 7 اور

کورونا وائرس ،پی ایس ایل کے سیمی فائنل اور فائنل ملتوی کردیئے گئے

فوٹو : فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز سامنے آنے پر پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے سیمی فائنل اور فائنل ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ https://twitter.com/thePSLt20/status/1239807391794892800

راولپنڈی اسلام آباد میں 2 کروڑ کے ماسک ذخیرہ کرنے والے 4 چینی باشندے گرفتار

فوٹو : فائل اسلام آباد (ویب ڈیسک) راولپنڈی اسلام آباد میں 2 کروڑ روپے کے میڈیکل ماسک ذخیرہ کرنے والے 4 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا، ماسک بلیک میں فروخت کرنے کے لیے ذخیرہ کئے گئے تھے. محکمہ صحت اور مقامی انتظامیہ نے جڑواں