پاکستان کپ، پنجاب نے سندھ کو ہرا دیا، خرم منظور کے 168رنز

اسلام آباد( زمینی حقائق)پاکستان کپ 2019کے10ویں میچ میں پنجاب کی ٹیم نے سندھ کی ٹیم کو6 وکٹوں سے شکست دے دی، خرم منظور کی شاندار سنچری ،168رنز بنائے۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان کپ 2019کے10ویں روزپنجاب اور سندھ کی ٹیموں کے درمیان

پیپلز پارٹی کی پشاور میٹرو میں تاخیرکے خلاف نیب میں درخواست

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے پشاور کے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے کے خلاف نیب میں درخواست جمع کرادی۔ قومی احتساب بیورو میں جمع کرائی گئی درخواست میں موٴقف اختیار کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت مقررہ مدت میں منصوبہ مکمل

جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(زمینی حقائق)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لگتا ہے جیل سے نکلتے ہی نواز شریف کا انجائنا کا درد ختم ہوگیا، یہ اقتدار سے محرومی کا انجانا درد ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی طرف سے میڈیا کو جاری بیان میں کہا گیاہے

نومسلم بہنوں کو شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گھوٹکی کی نومسلم بہنوں کو اپنے شوہروں کے ساتھ رہنے کی اجازت دے دی۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے گھوٹکی کی ہندو مذہب چھوڑنے والی 2 نومسلم بہنوں کی تحفظ فراہمی کی درخواست پر سماعت کی تو تحقیقاتی

حنیف عباسی کی سزا لاہور ہاہیکورٹ نے معطل کر دی، رہائی کاحکم

لاہور (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے ایفی ڈرین کیس میں عمر قید کی سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے انسداد منشیات کی عدالت سے ایفی ڈرین کیس میں

ورلڈکپ ٹرافی پاکستان پہنچ گئی

فوٹو: جیونیوز فوٹو:فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان میں نمائش کے لیے پہنچا دی گئی جسے ملک بھر میں لے جایا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد ورلڈ کپ ٹرافی کے ہمراہ دبئی سے اسلام آباد

مولانا فضل الرحمان کی آصف زرداری سے ملاقات

اسلام آباد (زمینی حقائق )سابق صدر آصف علی زرداری سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات،آصف زرداری نے کہا کپتان کو گھر جانا پڑے گا۔ زرداری ہاوٴس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال

آرمی چیف نےشہداء کے لواحقین اورغازیوں کو ایوارڈز دیے

راولپنڈی(زمینی حقائق )جی ایچ کیو میں شہیدوں اورغازیوں کیلئے اعزازت کی تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشنز کے دوران بہادری پر ایوارڈز دیئے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہاگیا ہے کہ جی ایچ کیو میں ہونے والی