پی ایس ایل کے آئندہ میچز خالی سٹیڈیم میں، کھلاڑی ہاتھ نہیں ملائیں گے
ویب ڈیسک
کراچی : آج سے نیشنل سٹیڈیم کراچی میں ہونے والے پی ایس ایل فائیو کے میچز شائقین کے بغیر خالی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، یہ فیصلہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
کی طرف سے کیا گیا تھا جبکہ پی سی بی نے کھلاڑیوں کو آپس میں!-->!-->!-->…