ایف نائن پارک گروی رکھ کر قرض لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(ویب ڈیسک) موٹروے کے بعد اب اسلام آباد کے ایف 9پارک کو بھی گروی رکھ کر قرض لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے ، 750 ایکڑ پر مشتمل پارک کے عوض 500 ارب کا قرضہ لیا جائے گا.
پہلے موٹر وے کو اور پھرگزشتہ سال جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو گروی!-->!-->!-->…