جوبائیڈن نے مسلم ممالک پرعائد سفری پابندیاں ختم کردیں
واشنگٹن :امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارت سنبھالتے ہی کچھ مسلم اور افریقی ممالک پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی عائد کردہ سفری پابندیاں ختم کردیں، 17 حکمناموں پر دستخط کئے۔
جو بائیڈن حلف برداری کی تقریب کے بعد آرلنگٹن میں پریڈ کا معائنہ کیا اور!-->!-->!-->…