وزیراعظم کا ایف نائن پارک گروی رکھنے کی تجویز پر اظہار برہمی
اسلام آباد( ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے ایف نائن پارک کو قرضے کیلئے گروی رکھنے کی تجویز پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ کی سمری کی مخالفت کردی ۔
منگل کو اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے سکوک!-->!-->!-->…