وزیراعظم کے دورہ گلگت بلتستان کا نیا شیڈول جاری

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیر اعظم عمران خان کے گلگت بلتستان کے دورے کے نئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم اب 12 اپریل کو گلگت بلتستان جائیں گے۔ اس سے قبل وزیراعظم نے 5 اپریل کوگلگت بلتستان جانا تھا مگر موسم کی خرابی کے

قومی ٹیم کی شاہین شاہ کی سالگرہ پر ہلہ گلہ کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی 21 ویں سالگرہ قومی ٹیم کے ساتھ جنوبی افریقا میں منائی اس دوران کھلاڑیوں نے خوب ہلا گلہ کیا. سالگرہ میں مستیوں کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ کی

افغان پارلیمان کے سربراہان کا اسد قیصر سے ٹیلیفون رابطہ

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے افغان چیئرمین سینیٹ فضل ہادی اور اسپیکر ولوسی جرگہ میر رحمان نے الگ الگ ٹیلیفونک رابطہ کرکے دورہ ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے. افغان پارلیمان کے سربراہان نے ٹیلیفون

رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کااعلان

اسلام آباد( زمینی حقائق ڈاٹ کام) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 تا شام 3

صرف مقدمہ میں نامزدگی پر کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد( ویب ڈیسک)سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو محض مقدمے میں نامزد ہونے پر گرفتار نہیں کیا جاسکتا ہے شیخوپورہ میں تین افراد کے قتل کے مقدمے کا سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلہ جاری کیا گیاہے، تین افراد کے قتل

وفاقی تعلیمی اداروں میں بھرتی کیلئے آن لائن درخواستیں مطلوب

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز (کینٹ / گیریژن) ڈائریکٹوریٹ نے انڈکشن 2021 کے لئے درخواستیں وصول کرنے کا آغاز کردیا۔ ترجمان واجد مسعود کے مطابق ٹیسٹنگ سروس ایجنسیوں کی خدمات حاصل کرنے پر حکومت کی

وزیراعظم نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد کے ماڈل ویلیج فراش ٹاؤن میں اپارٹمنٹس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، منصوبہ دو سال میں مکمل ہوگا. افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس منصوبہ

پاکستان پیپلز پارٹی کیا فیصلے کرنے جارہی ہے ؟

کراچی( زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاکستان پیپلزپارٹی کیا فیصلے کرنے جارہی ہے اس حوالے سے ملک بھر میں انتظار کیا جارہاہے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آئندہ اتوار کو بلاول ہاوس کراچی میں طلب کر

شاہد آفریدی کا جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کی ریلیز پر حیرت کاظہار

اسلام آباد( سپورٹس ڈیسک) سابق کپتان اور اسٹار آل راونڈر شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو سیریز کے دوران ہی ریلیز کرنے پر حیرت کااظہار کیاہے۔ شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ جنوبی افریقہ کے کھلاڑیوں کو پاکستان

فوج پر تنقید کرنے پر 2سال قید اور5لاکھ روپے جرمانہ

فوٹو: سکرین گریباسلام آباد( ویب ڈیسک ) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کرمنل لا ترمیمی بل منظور کرلیا ہے جس کے تحت مسلح افواج پر تنقید کرنے والوں کو 2 سال قید اور 5 لاکھ روپے تک کا جرمانہ ہو سکے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساکھ