بیت اللہ کا غلاف تیار کر لیاگیا، 9 ذوالحج کو تبدیل کیا جائے گا
ریاض(زمینی حقائق ڈاٹ کام) سعودی عرب کی کسوہ فیکٹری نے بیت اللہ کا غلاف تیار کر لیا ہے جس کو نو ذوالحج کو تبدیل کیا جائے گا.
مکہ مکرمہ میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی فیکٹری کسوہ نے نیا غلاف کعبہ تیار کر لیا ہے جس کی کسوہ فیکٹری کی جانب سے!-->!-->!-->…