کورونا وباء اور عالمی معیشت بدترین خسارہ
وقار نسیم وامق
دسمبر 2019 میں منظر عام پر آنے والے خوفناک کورونا وائرس نے کرہ ارض کو ہلا کر رکھ دیا. دنیا میں بسنے والے ہر شخص نے اس خوف کو اس وقت باقاعدہ محسوس کیا جب اس کرہ ارض کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا اور ذرائع آمدورفت معطل ہوگئے، دنیا!-->!-->!-->…