عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی
فائل:فوٹو
اسلام آباد:بانی تحریک انصاف کی متنازع ویڈیو پوسٹ پر ایف آئی اے کے نوٹس پر پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے ایف آئی اے سے حمودالرحمان کمیشن رپورٹ کی نقل مانگ لی۔
عمر ایوب خان کی جانب سے ایف آئی اے کو نوٹس کا تحریری جواب بھجوایا گیا…