سرفراز کیلئے ورلڈ کپ میں زیرو کارکردگی کے باوجود گرین سگنل
اسلام آباد(زمینی حقائق) کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران بیٹنگ میں ناکام اور کیچز چھوڑنے والے سرفراز احمد کو کپتان برقرار رکھنے کیلئے کراچی کی لابی پھر سرگرم ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق ہر لحاظ سے فیل سرفراز احمد کو کپتانی برقرار رکھنے کیلئے سپورٹس!-->!-->!-->…