پنجاب میں 2نئے صوبو ں کیلئےن لیگ نے ترمیمی بل جمع کرادیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پنجاب میں نئے صوبوں کے حوالے سے مسلم لیگ ن نے پہل کردی، آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹری کے پاس جمع کرا دیا۔ مسلم لیگ (ن) کی طرف احسن اقبال، رانا تنویر، رانا ثناء اللہ خان، عبدالرحمٰن کانجو نے اپنے دستخطوں سے…

مجھے زہر دے کر مارنے کی سازش کی گئی ، ریما خان

اسلام آباد(ویب ڈیسک) نامورفلمی اداکارہ ریما خان نے ساتھی اداکارہ کی جانب سے زہر دینے کی سازش کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلم اسٹار ریما خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں زہر دینے کی کوشش کی گئی اور یہ کوشش ایک…

سکندر بخت اور کراچی کی لابی

محبوب الرحمان تنولی سکندر بخت کے کل کے تبصرے نے مجھے یہ کالم لکھنے پر مجبور کیا ہے۔ وہ اکثر قومی کرکٹ ٹیم کے معاملات، سلیکشن، کارکردگی پر تبصرے کرتے رہتے ہیں ۔ لیکن کل جوہانسبرگ میں قومی کرکٹ ٹیم کی شعیب ملک کی قیادت میں جنوبی افریقہ کے…

کپتان شعیب ملک نہیں سرفراز احمد ہی ہونا چایئے، وسیم اکرم

کراچی(ویب ڈیسک )سابق کپتان اور مایہ ناز باولر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سے قبل کپتان تبدیل کرنا صحیح نہیں ہوگا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ چوتھے ون ڈے میں شعیب ملک نے اچھی کپتانی کی مگر یہ قیادت کا مستقل حل…

عمران خان کی باتیں خلفاء راشدین والی اور طرز عمل ابو جہل والا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ عمران خان کی سیاست جھوٹ، ریاکاری، گالی اور غنڈا گردی پر کھڑی ہے ۔ خواجہ آصف نے کہا شہباز شریف پر بات کرنے سے پہلے شہباز شریف جیسی تین میٹرو بنا کر…

ہمارا ملک غلطیوں کی وجہ سے پیچھے رہ گیا، عمران خان

میانوالی(ویب ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں وسائل کی کوئی کمی نہیں، ہم اپنی غلطیوں اور سستی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے ہیں۔ میانوالی میں نمل یونی ورسٹی کے چھٹے کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ…

چو تھا ونڈے، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 8وکٹوں سے ہرا دیا

جوہانسبرگ(نیٹ نیوز) پاکستان نے جنوبی افریقا کو چوتھے ایک روزہ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز 2-2 سے برابر کردی۔ جوہانسبرگ میں بریسٹ کینسر کی آگاہی کے سلسلے میں گلابی وردی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم 41 اوورز میں 164 رنز…

پاک بھارت آپریشنل رابطے جاری ہیں، بھارتی ہا ہی کمشنر

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آپریشنل رابطے جاری ہیں، اسلام اباد میں خصوصی تقریب کے دوران اجے بساریہ نے صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ کرتار پور راہداری نے رواں سال…

ہنزہ،التت قلعہ کے تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ

ہنزہ ( زمینی حقائق )ہنزہ کے نو سوسال قدیم سیاحتی مقام التت قلعہ کے دامن میں موجود قدیم تاریخی تالاب میں آئس ہاکی چمپئن شپ کا فائنل میچ منعقد ہوا۔ اس ٹورنامنٹ کا انعقاد التت ہنزہ کے سول سوسائٹی کی تنظیموں نے ملکر کیاتھا۔ٹورنامنٹ میں6 سال…

امریکہ اور افغان طالبان میں جنگ بندی کے معاہدہ پر اتفاق

دوحہ(نیٹ نیوز) دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان گزشتہ 17 سال سے جاری افغان جنگ کے خاتمے کا معاہدہ طے پا گیا۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں 18 ماہ کے اندر افغانستان سے غیر…