راولپنڈی اسلام آباد آج تعلیمی ادارے بند رہیں گے
فوٹو: فائل
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)راولپنڈی اسلام آباد کے تعلیمی ادارے 31اکتوبر کو جے یو آئی ف کے آزادی مارچ کے باعث بند رہیں گے۔
آزادی مارچ کا جلوس آج اسلام آباد پہنچ رہا ہے جس کے باعث طلبہ و طالبات کو سڑکوں پر متوقع مشکلات!-->!-->!-->!-->!-->…