فضل الرحمان کی وزیراعظم کے استعفیٰ کیلئے3دن کی ڈیڈ لائن
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم عمران خان کو مستعفی ہونے کیلئے 3 دن کی مہلت دے دی، کہتے ہیں سننے والے سن لیں تین دن بعد فیصلہ عوام کریں گے۔
اسلام آباد میں آزادی مارچ کا جلسہ ایچ 9!-->!-->!-->!-->!-->…