پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 61 رنز سے شکست دیدی۔
نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…