بلاول بھٹو کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے، مریم نواز

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے بلاول کی مدبرانہ سوچ قابل قدر ہے

IMG 20190311 231649

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پیغام میں مریم نواز نے بلاول بھٹو کے اچھے خیالات اور نیک جذبات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘میں بلاول بھٹو کی بہت شکر گزار ہوں، بلاول بھٹو کی فکر مندانہ اور مدبرانہ سوچ قابل قدر ہیں، بلاول کی نیک خواہشات کیلئے دعاگو ہوں کہ اللہ انہیں کو سلامت رکھے’۔

یاد رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے آج کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔

Comments are closed.