ویلنٹائن ڈے۔اسلام اور شریعت

سبوخ سید ویلنٹائن ڈے کا اسلام اور شریعت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ۔ اچھا بھائی میں بھی ایک عرصے سے انہیں یہی سمجھا ہو ریا ہوں کہ ویلنٹائن کا اسلام اور شریعت سے کوئی تعلق نہیں لیکن یہ اڑھائی سطروں کی مار کمینے لوگ سمجھتے ہی نہیں ، ابھی…

ویلنٹائن ڈے

ابرار مصطفیٰ بُت پرست رومیوں کا تہوار قوموں کی غلامی میں سب سے خطرناک قسم ذہنی غلامی ہے۔آج مسلمانوں میں جو غیر اسلامی رسومات پھیل رہی ہیں۔ان میں سب سے زیادہ مغرب کی ذہنی غلامی ہے۔جو مسلمانوں کے دل و دماغ پر مسلّط ہے۔مغلوب قوم کے باشندوں کے…

،،کے پی،، پولیس۔۔ عمران خان کے نام کھلا خط

محبوب الرحمان تنولی جناب عمران خان ! جلسہ ہو، ٹاک شو یا صحافیوں سے گفتگو خیبر پختونخواہ پولیس کے حق میں نعرہ مستانہ بلند کرنا آپ کا تکیہ کلام بن چکا ہے۔آپ تسلسل سے اتنے یقین کے ساتھ پولیس کا قبلہ درست ہونے کے دعویدار ہیں کہ غیر جانبدار لوگ…

تم سے پہلے جو اک شخص تخت نشیں تھا

حبیب جالب تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاوٴ وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے کوئی شعلہ کوئی شبنم…

پاکستان کا شہر ،،سوہاوہ ،،

بابرنواز سوہاوہ جہلم پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جوپنجاب، پاکستان میں واقع ہے ۔سوہاوہ کی مختصر تاریخ تحصیل سوہاوہ ضلع جہلم کی چار تحصیلوں میں سے ایک ہے۔سوہاوہ گاوٴں کے نام پر اس علاقے کو یہ نام دیا گیا۔ راجپوتوں کی قوم 'سوہا' یا 'سوہاوہ'…

میرا گاوں۔ کوتوال

عمران کا کڑ میرے گاوں کا نام ،، کلی کوتوال ،، ہے۔ یہ گاوں صوبہ بلوچستان کے ہیڈ کوارٹر کوئٹہ کے گنجان آباد علاقے نواں کلی میں واقعہ ہے۔اسی گاوں میں میری پیدائش ہوئی۔۔ کوتوال کے معنی ہیں تھانہ ۔۔ اور اگر ہم بہت پیچھے جا کر تاریخ…

گٹر جرنلزم

حامد میر اتوار کے دن چیف جسٹس آف پاکستان کی عدالت میں طلبی ایک غیر معمولی واقعہ تھا۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اس خاکسار سمیت میڈیا کی اہم شخصیات کو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں طلب کیا تھا۔ طلبی کی وجہ یہ تھی کہ ایک ٹی وی اینکر ڈاکٹر شاہد…

زخموں کا مزاق اڑانے والے

     حامد میر پاکستان اور بھارت کے تعلقات میں کشیدگی کے باوجود پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش جاری ہے۔ پاکستان کے ٹی وی چینلز اور اخبارات میں جو اشتہارات آتے ہیں ان میں بھارتی ایکٹرز کی موجودگی پر بھی کوئی ناراضی نہیں دکھاتا لیکن…

بڑھاپا خوبصورت ہے

بُڑھاپا خوبصورت ہے اگر زرا سا لڑکھڑائیں تو سہارے دوڑ کر آئیں__! نئے اخبار لاکر دیں ،پُرانے گیت سُنوائیں__! بصارت کی رسائی میں پسندیدہ کتابیں ہوں! مہکتے سبز موسم ہوں، پرندے ہوں،شجر ہوں تو! بڑھاپا خوب صورت ہے__!!! جنہیں دیکھیں تو آنکھوں میں…

سرکاری اعلان ہوا ہے سچ بولو

سب دوست ٹی وی دیکھ رہے تھے، برطانیہ سے فون پر ہمارا پیارا بھائی اور دوست ثاقب راجہ بتا رہا تھا ائیر بلیو طیارہ کے اسلام آباد میں ہونے والے حادثہ کے بعد وہ موقع پر پہنچا، لائیو بیپر کے دوران ایک ادارے کے افسران کیمرہ کے ساتھ آ کر کھڑے ہو…