جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی

فائل:فوٹو اسلام آباد:جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے سپریم کورٹ کا ایڈہاک جج بننے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی ہے، ایڈہاک جج کی تعیناتی آئینی ہے۔ انہوں…

تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کردیا ہے۔پی ٹی آئی رہنماؤں کاکہناہے کہ اس اقدام کا مقصد اپنے ہم خیال ججز کو لگانا ہے ججز اس معاملے کو متنازع نہ بنائیں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے…

آئرش شہری نے پانچ دن میں یونی سائیکل پر آئرلینڈ پار کر کے ریکارڈ قائم کردیا

فائل:فوٹو ڈبلن:ایک آئرش شہری نے 5 دن، 5 گھنٹے اور 23 منٹ میں اپنی ایک پہیے والی سائیکل (یونی سائیکل) پر آئرلینڈ پار کر کے دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ حاصل کر لیا۔ ایمون کِیونے گینیز ورلڈ ریکارڈز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یونی سائیکل پر سب سے…

تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،احتجاجی مارچ کیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کااجلاس،احتجاجی مارچ کیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ایڈہاک ججز کا مقصد سپریم کورٹ فیصلے پر اثر انداز ہونا ہے، پی ٹی آئی پر پابندی کے حکومتی…

ملک میں گیارہ برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی منظوری مل گئی

فائل:فوٹو اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات نے ملک میں گیارہ برس بعد نیشنل ڈرگ سروے کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔نیشنل ڈرگ سروے کے تحت ملک بھر میں منشیات استعمال کرنے والے افراد کا ڈیٹا اکٹھا کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ و…

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

فائل:فوٹو کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، اس دوران انڈیکس ایک بار پھر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور 10 محرم کے سلسلے میں 2 تعطیلات کے بعد جمعرات کے روز کاروبار کا آغاز مارکیٹ میں تیزی…

عدالت نے صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کی گرفتاری غیر قانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی۔ عدالت میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ صنم جاوید اب آزاد ہیں اور اپنے صوبے میں جا سکتی ہیں۔ اسلام آباد…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر دلائل طلب

فائل:فوٹو اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6…

امریکی صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے

فائل:فوٹو ارسلان سدوزئی اسلام آباد : امریکا کے صدر جوبائیڈن دوسری بار کورونا میں مبتلا ہو گئے جس کے بعد انہوں نے تمام سیاسی مصروفیات ترک کر دی ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کے 81 سالہ صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے…

بھارتی میڈیا انفلوئنسر ویڈیو بناتے ہوئے سینکڑوں فٹ گہری کھائی میں گر گئی

فائل:فوٹو ممبئی: بھارت کی 27 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر آنوی کامدار ویڈیو بناتے ہوئے 300 فْٹ گہری گھائی میں گِر کر ہلاک ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں مقیم 27 سالہ آنوی کامدار پیشے سے چارٹرڈ اکاوٴنٹنٹ…