ورلڈ کپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کااعلان آج ہو گا
اسلام آباد(راجہ عمران) پاکستان آج ورلڈ کپ سکواڈ کا آج اعلان کرے گا، 15کی بجائے 17رکنی ٹیم کااعلان متوقع ہے۔
لاہور میں فٹنس ٹیسٹ کامرحلہ مکمل ہو چکاہے اور اب ورلڈ کپ کیلئے انتخاب کی گھڑیاں آن پہنچی ہیں، بہت سارے دلوں کی دھڑکیں تیز ہو چکی!-->!-->!-->…