پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل ، ایک ارب کی جائیداد ضبط
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے پنجاب 56 کمپنیز سکینڈل میں لوٹی ہوئی مزید 1 ارب کی جائیداد ضبط کرلی ۔
نیب ترجمان کے مطابق چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ضبط کی جانیوالی جائیداد کے کاغذات حکومت پنجاب کے حوالے کئے۔
ترجمان نے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…