عمران کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں لوگ کرفیو توڑ کر سڑکوں پر نکل آئے
اسلام آباد(زمینی حقائق )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خطاب پر مقبوضہ کشمیر میں رکاوٹوں کے باوجو د اپنے انداز میں جشن منایا ، کہیں کہیںنعرہ بازی کرتے نوجوان سڑکوں پر بھی نکلے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق 27ستمبرکو!-->!-->!-->!-->!-->…