پاکستان بار کونسل نے عدالتی فیصلہ پر تنقیدپر اعتراض اٹھادیا
کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان بار کونسل نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر توہین آمیز تنقید پر اعتراض اٹھادیا۔
پی بی سی کے اعلامیہ میں کونسل نے کہا کہ اگر کوئی خامی ہے تو اس کے خاتمے کے لیے قانون میں!-->!-->!-->…