کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ آج لاہور میں شروع ہو گا،رنگا رنگ افتتاحی تقریب

فوٹو : فائل لاہور (سپورٹس ڈیسک) کبڈی کا پہلا ورلڈ کپ آج شام لاہور میں شروع ہوگا، 10 ٹیمیں ان مقابلوں میں میں شرکت کر رہی ہیں، پہلا جوڑ پاکستان اور کینیڈا میں ساڑھے 6 بجے پڑے گا. پہلے کبڈی ورلڈ کپ کا میزبان پاکستان ہے اور غیر ملکی

ننگرہار،امریکی فوج نے 2 فوجی ہلاک ،6 زخمی ہونے کی تصدیق کر دی

فوٹو : فائل اے ایف پی ننگرہار(ویب ڈیسک)امریکی فوج نےگزشتہ روز افغانستان میں افغان اہلکار کی فائرنگ سے دو امریکی فوجیوں کی ہلاکت اور چھ کے زخمی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اس حوالے سے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ

پاکستان کی سری لنکا کو دفاعی شعبوں میں ہرممکن مدداور تعاون کی پیشکش

فوٹو : پاک فضائیہ https://twitter.com/YB0oCEr6xGiHDs5/status/1226440799375810560 اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)پاک فضائیہ کے سربراہ کی سری لنکن وزیر دفاع اور نیول چیف سے ملاقاتیں ہوئی ہیں اس دوران دونوں ممالک کے درمیان دفاعی امور

پنڈی ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط ، بنگلا دیش 126 رنز پر 6آؤٹ

فوٹو : پی سی بی راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بنگلا دیش کے خلاف پنڈی ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی گرفت مضبوط ہو گئی ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم مشکلات کا شکار ہے، بنگلا دیش کے 6 کھلاڑی دوسری اننگز 126 رنز پر آؤٹ ہو چکے ہیں.

حکومت منگل کو مہنگائی میں کمی کے اقدامات کا اعلان کرے گی، وزیراعظم

فوٹو :فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے حکومت منگل کو کابینہ کے اجلاس میں عوام کے لیے بنیادی غذائی اجناس کی قیمتوں میں کمی کی خاطر مختلف اقدامات کا اعلان کرے گی۔ وزیراعظم نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا

بھارت کا پاکستان میں کرکٹ کھیلنے سے انکار، کبڈی ٹیم بھیج دی

فوٹو:ایکسپریس نیوز لاہور(سپورٹس ڈیسک)بھارت پاکستان میں ایشیاء کرکٹ کپ کھیلنے سے انکاری ہے لیکن بھارتی کبڈی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے لاہور پہنچ گئی ہے۔ بھارتی کبڈی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے ترجمان پاکستان سپورٹس بورڈ کاکہنا

بھارتی فوج کی ایل او سی پر فائرنگ، شہری شہید ، خاتون زخمی

فوٹو: فائل راولپنڈی(زمینی حقائق ڈاٹ کام) بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ سے ایک شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ آئی ایس پی آر سے جاری اعلامیہ کے مطابق بھارتی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلا اشتعال

وزیراعظم کی آٹا، چینی ، گھی, دالو ں کے نرخ کم کرنے کی ہدایت

فوٹو: فائل اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)وزیراعظم عمران خان نے آٹا ، چینی دالوں اور گھی کی قیمتوں میں کمی کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے اگر ہم غریب کیلئے مہنگائی کم نہیں کرسکتے تو ہمیں اقتدار میں رہنے کاکوئی حق نہیں ہے۔ اسلام

علی محمد خان کا سرے عام پھانسی کی مخالفت پر فواد چوہدری کو جواب

فوٹو : فائل اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر فواد چوہدری کی طرف سے سرے عام پھانسی کی مخالفت پر وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے بھر پور جواب دے دیا. علی محمد خان نے بھی جواب میں ٹوئٹ ہی کیا ہے اور کہا کہ اللہ الحق ہے

مریم نواز کو بیرون ملک جانے کی درخواست سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

فوٹو :فائل لاہور(ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا انتظار طویل ہو گیا، مریم نواز کے بیرون ملک جانے کی اجازت سے متعلق درخواست کی سماعت کرنے والا عدالتی بنچ تحلیل ہو گیا. مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے