او آئی سی کاعالمی فریقین سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ

فائل:فوٹو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے عالمی فریقوں سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت بند کرانے کا مطالبہ کر دیا۔ او آئی سی کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طحہٰ نے اس حوالے سے عالمی اداروں اور شخصیات کو خطوط لکھ دیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ…

نگران وزیراعظم وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیر کو وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ اجلاس میں ملک کی معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ کابینہ کی اقتصادی رابط کمیٹی کی سفارشات کی منظوری بھی دی جائے گی۔ کابینہ…

پی آئی اے کاپروازوں کا شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا

فائل:فوٹو کراچی :قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا مالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال ٹھیک نہ ہوسکا جس کے باعث 2 ہفتوں سے پروازوں کا شیڈول درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا آج بھی ملک بھر میں 40 سے زائد پروازوں کا…

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دائر کی گئی انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت منگل کو ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ…

اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے شدید حملے شروع کر دیئے

فائل:فوٹو غزہ:اقوام متحدہ میں جنگ بندی کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کیے جانے کے باوجود اسرائیل نے غزہ میں فضائی بمباری کے بعد زمینی کارروائی شروع کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے شدید حملے شروع کر…

امریکا میں 22 افراد کو قتل کرنے والے شخص کی لاش دو دن بعد مل گئی

فائل:فوٹو  میئن:امریکا کی ریاست میئن میں 22 افراد کو قتل کرنے والے شخص کی لاش دو دن بعد مل گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2 روز قبل ریاست میئن میں فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ امریکی حکام کے مطابق لاش کو دیکھ کر لگتا ہے کہ ملزم نے…

اقوام متحدہ میں غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قراردادمنظور،اسرائیل کی شدید تنقید

فائل:فوٹو نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی جبکہ اسرائیل کی جانب سے قرارداد کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ عرب ریاستوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کی…

نیوزی لینڈ کو نیشم کا رن آوٹ لے ڈوبا، سنسی خیز میچ آسٹریلیا نے جیت لیا

فوٹو: ایکس دھرم شالا: نیوزی لینڈ کو نیشم کا رن آوٹ لے ڈوبا، سنسی خیز میچ آسٹریلیا نے جیت لیا ، دھرم شالا میں کھیلا گیا ورلڈ کپ 2023 کا 27 واں میچ آخری بال تک شائقین کے خون گرماتا رہا۔ ٹاس ہارنے کے بعد پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے…

سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

فائل:فوٹو اسلام آباد:اعلیٰ عدلیہ میں ججز کا احتساب شروع ہو گیا، سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ چیئرمین سپریم جوڈیشل کونسل قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت اجلاس ختم، تقریبا دو گھنٹے تک چلنے والے اجلاس…

سلمان خان اب بھی ایشوریا رائے کی محبت میں گرفتارہیں

فائل:فوٹو ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ وہ اب بھی اپنی ساتھی اداکارہ اور سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے بچن سے محبت کرتے ہیں۔ ماضی میں سابق ملکہ حسن ایشوریا رائے اور بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے عشق کے…