کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی ،وفاقی حکومت

فائل:فوٹو اسلام آباد:اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس کے خلاف کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔جس میں کہاگیاہے کہ کسی ایجنسی کو شہریوں کے فون ٹیپنگ اور ریکارڈنگ کی اجازت نہیں دی اور شہریوں کے فون ٹیپنگ یا سرویلینس کے لئے جج سے…

عمران خان کو جیل میں زہر دئیے جانے کی خبروں کی تردید

فائل:فوٹو اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبروں کی تردید کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں زہر دیے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں تاہم ان کے وکیل نے ان خبروں کو بے…

سینیٹ نے فلسطین سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد منظور کرلی

فائل:فوٹو اسلام آباد:سینیٹ آف پاکستان نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔۔ سینیٹ نے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جارحیت فوری بند اور سیزفائز کیا جائے۔ اسرائیل کے جنگی جرائم کی حمایت…

ورلڈ کپ میچ میں نیوزی لینڈ کےخلاف جنوبی افریقہ بڑے مارجن سے فتح

فوٹو: ایکس  پونے: پاکستانیوں کی دعائیں کام کرگئیں،ورلڈ کپ میچ میں نیوزی لینڈ کےخلاف جنوبی افریقہ بڑے مارجن سے فتح، کیوی ٹیم 358 رنز ہدف کے تعاقب میں167 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ پونے میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے…

انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا

فائل:فوٹو کراچی :پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آرہاہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیاجبکہ گزشتہ…

فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں

فوٹو: پی آر کراچی: فلائی جناح کی فضائی سفری خدمات کا ایک سال مکمل، 4370 سے زائد پروازیں ہو چکی ہیں،پاکستان کی سستی ترین فضائی کمپنی فلائی جناح ایک سال کی غیر معمولی خدمات اور نمایاں کامیابیوں کے اعزاز کے ساتھ اپنی پہلی سالگرہ منارہی ہے۔…

آشیانہ ریفرنس،بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا

فائل:فوٹو لاہور :احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے…

نگراں وزیرِ خارجہ سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور کی اہم امور پر ٹیلی فونک بات چیت

فائل:فوٹو اسلام آباد:نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی سے یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور کی اہم امور پر ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔سیلاب سے بحالی اور ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پاک امریکا گرین الائنس کے پلیٹ فارم سے جاری کام کے…

اسرائیل کوغزہ پر زمینی حملے میں مزاحمت کاسامنا 11، فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

فائل:فوٹو غزہ : اسرائیل کوغزہ پر زمینی حملے میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے۔ اسرائیلی فوج نے 11 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔7 اکتوبر سے اب تک حماس کی جوابی کارروائی میں 13 سو اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان میں…

فیض آباد دھرنا کیس، ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا؟،چیف جسٹس

فائل:فوٹو اسلام آباد: فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دئیے کہ ہم جاننا چاہتے ہیں دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس نے حکومت کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کو آنکھوں میں دھول جھونکنے کے…