ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی

فائل:فوٹو اسلام آباد:دنیا بھر میں کرپشن پر نظر رکھنے والے ادارے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن انڈیکس رپورٹ جاری کر دی۔ حکومتی اقدامات کی بدولت کرپشن میں کمی کے باعث پاکستان کی رینکنگ میں بہتری آئی ہے۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کا…

عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں ہائی کورٹ نے مسترد کردیں

فائل:فوٹو اسلام آباد: قائد پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں ہائی کورٹ نے مسترد کردیں، توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیسز کے جیل ٹرائل اور کارروائی کے خلاف سابق وزیراعظم نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کیا…

صحافیوں کو ہراساں کرنے کاکیس، اٹارنی جنرل نے انتخابات تک صحافیوں کو جاری نوٹسز پر کارروائی موخر کرنے…

فائل:فوٹو اسلام آباد:صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف ازخود نوٹس کیس میں اٹارنی جنرل نے انتخابات تک ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو جاری نوٹسز پر کارروائی موخر کرنے کی یقین دہانی کرادی،سپریم کورٹ نے پی ایف یو جے کو مقدمہ میں فریق بننے کی…

عمارت کے اندر سے گزرنے والی جاپان کی منفرد شاہراہ تاریخی علامت بن گئی

فوٹو: فائل اوساکا: جاپان میں ایک فلک بوس عمارت اپنے منفرد ڈیزائن کے باعث مشہور ہے جس کے درمیان میں سے ایک شاہراہ گزرتی ہے۔ گیٹ ٹاور اوساکا شہر میں واقع ہے جسے 1992 میں مکمل کیا گیا تھا۔ جدید تعمیر کا شاہکار اس عمارت کی 16 منزلیں ہیں اور…

آئی فون کی جانب سے جلد نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان

فوٹو فائل کیلیفورنیا: ایپل کی جانب سے آئی فون صارفین کے لیے جلد ہی نئے ایموجیز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 17.4 بِیٹا میں 118 نئی ایموجیز متعارف کرائی گئی ہیں جن میں لیموں، فینکس، کتھئی مشروم، ٹوٹی ہوئی…

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

فائل:فوٹو اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔احمد اسحاق جہانگیر نے کہا کہ بدعنوانی کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی کیساتھ فرائض کی ادائیگی میں غفلت ہرگز برداشت نہیں ہوگی احمد اسحاق جہانگیر نے ایف…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان

فائل:فوٹو اسلام آباد:190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔ بانی پی ٹی آئی کے 3 کیسز کی سماعت آج…

مشترکہ بارڈر پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں،ایرانی وزیرخارجہ

فوٹو:اسکرین گریب اسلام آباد:ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر اللہیان کا کہنا ہے کہ ایران اور پاکستان دہشت گردوں کو کسی قسم کا موقع نہیں دیں گے، مشترکہ بارڈر پر موجود دہشت گرد دونوں ممالک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔ پاک ایران سرحد پر"تیسراملک "…

عام انتخابات، 50 فیصد پولنگ سٹیشنز حساس یا انتہائی حساس قرار

فائل:فوٹو لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے دوران 50 فیصد پولنگ سٹیشنز کو حساس یا انتہائی حساس قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق حساس اور انتہائی حساس قرار دیئے جانے والے پولنگ سٹیشنز کی کل تعداد 46 ہزار 65 ہے، الیکشن کمیشن نے 27…

ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس، اسد قیصراور قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج

فائل:فوٹو اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ڈپٹی سپیکر کی رولنگ سے متعلق کیس کے فیصلے میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی نظر ثانی کی درخواستیں خارج کر دیں۔عدالت نے کہا کہ ڈپٹی سپیکر رولنگ فیصلے کے خلاف…