محمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کی
فوٹو:ٹوئٹر محمد عامر
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالرمحمد عامر نے اہلیہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کی۔
محمد عامر نے ٹوئٹر پر عمرہ ادائیگی کے دوران اہلیہ کے ساتھ لی گئی تصویر شیئر کی ہے اور ساتھ لکھا ہے الخمداللہ!-->!-->!-->!-->!-->…