عوام کیلئےوزیراعظم کا 15 ارب کا ریلیف پیکج، باقاعدہ اعلان آج ہوگا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم نے عوام کو مہنگائی سے ریلیف کیلئے 15 ارب روپے تک کا پیکج لانے کا فیصلہ کرلیا، قیمتوں میں کمی کا اعلان آج وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد متوقع ہے.
اسلام آباد میں وزیراعظم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں!-->!-->!-->…