امریکہ نے ایران کو پابندیوں میں دی گئی نرمی میں توسیع کردی
ویب ڈیسک
واشنگٹن: کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث امریکہ نے ایران کو جوہری پابندیوں پر دی گئی نرمی میں توسیع کردی ہے جس کے بعد یورپی ممالک ، روس اور چین کی کمپنیوں کو ایران کے ساتھ کام کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔
امریکا کی جانب!-->!-->!-->!-->!-->…